• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

نسل پرست اسرائیل کی  مقبوضہ فلسیطن میں مجرمانہ نسل پرستی

پیر 28-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
نسل پرست اسرائیل کی  مقبوضہ فلسیطن میں مجرمانہ نسل پرستی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   مقبوضہ فلسطین پر قابض نسل پرست صیہونی ریاست اسرائیل کی نسل پرستی ہر شعبے ہائے زندگی میں  واضح طورپر دیکھی جاسکتی ہے۔

صہیونی ریاست کے ماتحت  جامعات میں بھی نسل پرستی کے مظاہرے کھلے عام دیکھے جا رہے ہیں۔ اساتذہ کی بھرتیوں میں بھی نسل پرستی برتی جاتی  ہے۔فلسطینی پروفیسر یوسف جبارین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی یونیورسٹیوں میں 51 ہزار طلباء اور طالبات ہیں مگر طلباء کے تناسب کے اعتبار سے وہاں پر طلباء کو عرب اساتذہ میسر نہیں بلکہ انہیں زبردستی یہودی اساتذہ سے تعلیم حاصل کرنے پرمجبور کیا جاتا ہے۔

یہ امر انتہائی افسوسناک  ہے کہ صہیونی ریاست کی جامعات میں عرب اسٹاف تعینات نہیں کیا جا رہا ہے۔ بعض جامعات میں عرب اساتذہ کی تعداد صفر اور زیادہ سے زیادہ 2 فی صد ہے۔

یوسف جبارین کا کہنا ہے کہ التخنیون انسٹیٹوٹ میں 500 اساتذہ ہیں جن میں عرب اساتذہ صرف 12 ہیں۔ بن گوریون میں 550 پروفیسر صاحبان میں 30 عرب ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انتظامی شعبے میں اسرائیلی جامعات میں کل عملے کی تعداد 9 ہزار 500 ہے اور ان میں عرب شہریوں کی تعداد صرف 90 ہے جو ایک فی صد سے بھی کم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اکیڈمک سیکشن میں عرب اسٹاف کی تعداد صرف ہے۔خیال رہے کہ اسرائیل کی 61 جامعات میں زیرتعلیم طلباء وطالبات کی تعداد تین لاکھ 13 ہزار بتائی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلی جامعیاتفلسطینی یونیورسٹیزیوسف جبارین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.