• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ناروے کا اسرائیلی کمپنیوں میں سرمایہ کاری روکنے پرغور

بدھ 29-07-2009
in فلسطین
0
narway
0
SHARES
0
VIEWS
narway
ناروے کی وزارت مالیات نے اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے پر غور شروع کیا ہے۔ ناروے حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے کے تسلسل کے باعث کیا جا رہا ہے۔  اسرائیلی اخبار”ہارٹز” کے مطابق ناروے کے وزارت مالیات کے تحت مالیاتی کمیٹی نے اسرائیلی کمپنی”البیٹ” میں سرمایہ کاری روکنے پرغور شروع کیا ہے۔ ناروے کا موقف ہے کہ چونکہ”البیٹ” کمپنی” نے اس کے سرمائے کے تعاون سے نسلی دیوار کی حفاظت کے لیے ایک دفاعی نظام تیار کیا ہے جبکہ بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے بھی اس کمپنی کے تحت تیار ہو رہے ہیں۔ ان طیاروں کے ذریعے فلسطینی شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے، لہٰذا ناروے اس کمپنی میں لگائے گئے سرمائے کو واپس لینے پرغور کر رہا ہے۔ ناروے کی جانب سے یہ فیصلہ حال ہی مالیاتی کمیٹی کے بعض اراکین کے دورہ مشرق وسطیٰ کے بعد کیا گیا ہے۔ فلسطین دورے پر آنے والے نارویجن اراکین اسمبلی نے حکومت سے کہا کہ اس کی بعض غیر سرکاری کمپنیوں کی جانب سے اسرائیل کی گئی سرمایہ کاری سے ان کے ملک کی بدنامی ہو رہی ہے جس سے بچنے کے لیے اس فیصلے پرنظر ثانی کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ ناروے کے”ریٹائرمنٹ فنڈ” سے دنیا بھرکی 8000 کمپنیوں میں 365 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے، جن میں 428 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری اسرائیلی دفاعی کمپنیوں میں بھی شامل ہے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.