• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس: اسرائیل کا سیکڑوں ایکڑ فلسطینی اراضی پر قبضہ

منگل 11-09-2012
in فلسطین
0
plf israel fraud
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے حال ہی میں اپنے ایک فیصلے میں مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مغربی جانب فلسطینیوں کی سیکڑوں ایکڑ اراضی پر قبضہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

صہیونی حکومت کے فیصلے کے مطابق اس اراضی کو یہودی بستیوں کی توسیع میں استعمال کیا جائیگا۔

مغربی کنارے کے شمالی علاقوں میں یہودی بستیوں کے امور کے ڈائریکٹر غسان ڈگلس نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے اراضی کے مالکان کو اراضی خالی کرنے کے نوٹسز سپرد کردیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہودی آبادکاری کے اس نئے منصوبے پر عمل سے فلسطینی 800 ایکڑ اراضی سے محروم ہوجائیں گے۔ بیت ابیا، ناقورہ، زواتا، اجنسنیا اور دیگر علاقوں کے فلسطینیوں کو بے گھر ہونا پڑے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے سن 1967 سے مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی اور املاک پر قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ مختلف حیلے بہانوں سے مغربی کنارے کا 60 فیصد حصہ عملی طور پر اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے زیر استعمال ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.