• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ملاقاتی خواتین کی برہنہ تلاشی کے خلاف اسرائیل جیل میں فلسطینی اسیران مشتعل

پیر 19-01-2015
in فلسطین
0
plf strip-search
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کے لیے آنے والی خواتین کے ساتھ صہیونی حکام کے ناروا سلوک بالخصوص ان کی عریاں تلاشی کے خلاف قیدیوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے صہیونی حکام کے ساتھ تعاون کے بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کے گروپوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی مختلف جیلوں میں گذشتہ دنوں قیدیوں سے ملاقات کے لیے آنے والی خواتین اور دیگراقارب سے بدسلوک کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ خواتین قیدوں کے کپڑے اتار کران کی برہنہ تلاشی لی جاتی ہے جس پر قیدیوں اور ان کے اقاب دونوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔

انسانی حقوق کے گروپوں کے مطابق خواتیں قیدیوں کی برہنہ تلاشی کی شکایات اسرائیل کی کئی جیلوں سے موصول ہوئی ہیں جہاں قیدیوں نے اسرائیلی جیلروں کے اس ناروا طرز عمل پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تعاون سے انکار کی دھمکی دی ہے۔

فلسطینی ادارہ برائے امور اسیران کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ کچھ ایام سے صہیونی جیلروں اور تفتیش پر مامور اہلکاروں کی جانب سے فلسطینی اسیران سے ملنے کے لیے آنے والوں کے ساتھ نہایت نا مناسب طرزعمل اختیار کررکھا ہے۔ خاص طور پر قیدیوں کی بیگمات اور ان کی ماوں بہنوں کی جیلوں میں آمد پر عریاں تلاشی کے واقعات کے بعد قیدی سخت غصے میں ہیں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں اسرائیل کی مختلف جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کے لیے آنے والی خواتین کی عریاں تلاشی کا سلسلہ شروع کیا تھا جس پر فلسطین کے عوامی حلقوں میں بھی سخت احتجاج کیا گیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.