• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

 مقبوضہ فلسطین کے شہر "جنین” میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ہفتہ 07-09-2019
in فلسطین
0
 مقبوضہ فلسطین کے شہر "جنین” میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ فلسطین کے شہرجنین میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 42 سالہ شخص کو ہلاک کردیا

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے شہر”جنین” کے مرکزی بازار "حسبہ” میں 42 سالہ "عماد الاسمر” کو نامعلوم حملہ آور نے  فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ جنین شہر کےگورنرمیجر جنرل "اکرم الرجوب” نے فائرنگ کے واقع پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئےکہا ہے کہ حملہ آور کوتلاش کرلیاجائے گااور قانون کے مطابق سزا دی جائیگی، انھوں نے کہا کہ حملہ آور کے حوالے سے کچھ معلومات حاصل ہوئی ہیں اورجلد وہ قانون کی گرفت میں ہوگا۔

Tags: جنینحسبہفائرنگ سے ایک شخص ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.