• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں چاقو حملے میں اسرائیل معمر خاتون زخمی

اتوار 07-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0247
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948 ء کے دوران اسرائیلی قبضے میں انے والے علاقے رھط میں ایک بھرے بازارمیں نامعلوم شخص نے ایک یہودی خاتون کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، تاہم حملہ آور کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا تعلق فلسطینی تحریک انتفاضہ کے ساتھ ہوسکتا ہے تاہم اس کے قومی نوعیت کے جھگڑے کا امکان بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ رھط کے ایک بازار میں ہفتے کی شام نامعلوم شخص نے چاقو سے 70 سالہ خاتون کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی ہے۔ اسے بئر سبع کے ’’سوروکا‘‘ اسپتال منتقل کردی گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بہ ظاہر یہ مقامی نوعیت کی کوئی انتقامی کارروئی لگتی ہے تاہم اس کے فدائی حملے کے پہلوؤں پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.