• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں مکانات کی تعمیر روکنے کے احکامات تاحال جاری

جمعرات 03-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں مکانات کی تعمیر روکنے کے احکامات تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں کفر الدیک کے مقام پر کئی فلسطینی خاندانوں کو زیرتعمیر مکانات کی تعمیر کا کام جاری رکھنے سےروک دیا۔

اطلاعات کے مطابق ایک روز قبل صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں کہ وہ اپنے زیرتعمیر مکانات کی تعمیر کا کام روک دیں۔

سلفیت کے علاقے کفر الدیک کے مقام پر محمد درویش، ضیا زیاد درویش، یاسین علی احمد، ہانی زیک، نافز علی احمد ، رضا حمد اور اشرف ناجی کو مکانات کی تعمیر روکنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں  جبکہ  احمد عبدالرحیم ذیب اور محومد عزات علی احمد کو زرعی املاک کی تعمیر روکنے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیلی انتظامیہ نے تمام تر بین الاقوامی تنقید اور فلسطینیوں کے احتجاج کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کے ساتھ ساتھ  ان پر بھاری جرمانوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

Tags: سلفیتصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.