• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی بڑھتی ہوئی دراندازیاں

منگل 03-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی بڑھتی ہوئی دراندازیاں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے  مختلف علاقوں میں چھاپے اور صہیونی فوج کی تشدد آمیز کارروائیوں کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی نوجوان اغواء کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض فوج نےمقبوضہ فلسطینی مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع قصبے کوبر سے دو نوجوانوں کو گرفتار اورمتعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نے علاقے میں موجود کئی مکانات پردھاوا بولا اور درجنوں افراد کو تشدد کا نشانہ بناکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تاہم ا س کارروائی کےدوران رہائیشیوں کی املاک کے ساتھ توڑ پھوڑ کے بعد ان دو نوجوانوں نضال خالد البرغوثی اورمومن كیفہ البرغوثی کی آنکھوں پر پٹی بانھ کران کے گھروں سے لے جایا گیا جس کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا گرفتار کیا گیا ۔

قابض فوج نے نور شمس کیمپ کے نواحی علاقے خلتہ عساف سےبھی دونہتے نوجوانوں محمد احمد یوسف شابراوی اور طولکرم کے شمال میں واقع قصبہ قفین سے علی ابوبکر کو بھی اس وقت  گرفتار کیا جب وہ جینن کے جنوب مشرق میں يعبدکے جنوب میں واقع مشرقی چوکی سے گزر رہا تھا۔

Tags: جیننصہیونیئزمطولکرمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.