• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں  صہیونی فوج کی  پر تشدد کارروائیاں

اتوار 22-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں  صہیونی فوج کی  پر تشدد کارروائیاں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیو نی فوج نے  اریحہ میں گھر  گھر چھاپوں کے دوران  متعدد افراد    کو زدوکوب کیا   جبکہ عین السلطان کیمپ  سے درجنوں نوجوانوں کو اغوا کے بعد نا معلوم جگہ پر منتقل کر دیا ۔   

اطلاعات کےمطابق گزشتہ روزقابض فوج نے مقبوضہ فلسطین میںمغربی کنارےمیں  اریحہ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار پر تشدد کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینی باشندوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ تلاشی کے بہانےروائیتی دہشت گردی کا بازار گرم کرتے ہوئے ان کی املاک کو شدیدنقصان پہنچایا ساتھ ہی فلسطینی پناہ گزین عین السلطان کیمپ سے درجنوں فلسطینی نوجوانوں کو تشدد کرتے ہوئے اغوا کیا ۔

واضح رہے کہاب تک کی معلومات کے مطابق صہیونی فوج  کے ہاتھوں عین السلطان  کیمپ سے اغوا ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی ہیں ۔

Tags: اریحہصہیونیئزمعین السلطان کیمپقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.