• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک پرپابندی کے خلاف ہڑتال کا اعلان

بدھ 18-11-2015
in فلسطین
0
Islami Tahreek Band
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی جانب سے دفاع قبلہ اوّل کے لیے سرگرم تنظیم اسلامی تحریک پر پابندیاں عائد کرنے کے اعلان کے بعد سنہ 1948 ء کے تمام مقبوضہ فلسطینی شہروں میں کل جمعرات کو پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق سنہ 1948 ء کے شہروں کی سپریم فالو اپ کمیٹی نے منگل کے روز اپنے ایک ہنگامی اجلاس میں اعلان کیا کہ جمعرات کو فلسطین سنہ 48 ء کے تمام مقبوضہ شہروں میں ہڑتال کی جائے گی جب کہ ہفتے کے روز ام الفحم شہر اور دوسرے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

سپریم فالواپ کمیٹی کے مطابق جمعرات کو مقبوضہ فلسطینی شہروں میں کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی اور اسکولوں کو بھی بہ طوراحتجاج بند رکھا جائے گا۔

فالو اپ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی تحریک اور اس کے تمام ذیلی اداروں پرپابندی کا اسرائیلی فیصلہ ناقابل قبول اور فلسطینیوں پرعرصہ حیات تنگ کرنے کی سازشوں کا حصہ ہے۔

خیال رہےکہ اسرائیلی حکومت نے سنہ 1948 ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں سرگرم تنظیم اسلامی تحریک اور اس کے 17 ذیلی اداروں پرپابندیاں عائد کی ہیں جس پر فلسطین میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.