• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: 24 گھنٹوں میں کورونا سے 6 اموات 540 نئے کیسز کی تصدیق

منگل 03-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: 24 گھنٹوں میں کورونا سے 6 اموات 540 نئے کیسز کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کو روکنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات غیر اطمینان بخش ثابت ہورہے ہیں ، حالات میں بہتری  نہ آنے کی صورت میں دوبارہ بھرپور لاک ڈاؤن نافذکیا جاسکتا ہے۔

مقبوضہ فلسطین  کے شہر رام اللہ میں  کورونا وائرس کے حوالے سے پریس بریفنگ دیتے ہوئے وزیر صحت  می الکیلہ  نے کہا ہے کہ ملک میں عالمی وباءکی صورتحال پریشان کن ہوگئی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس نے 6 افراد کی جان لے لی ہے جبکہ 540 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے ۔

انھوں نےبتایا کہ  حکومتی اقدامات کے باجود عالمی وباء پر قابو پانے میں مکمل کامیابی حاصل نہیں ہورہی ہے  جس کے باعث ممکن ہے کہ دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائے ۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تفصیلات میں انکا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون کا تعلق جنین  کے علاقے الیامون  سے  ہے جبکہ عسکر کیمپ کی ایک اور خاتون ، نابلس میں عصيرة الشمالية  کی ایک خاتون کے علاوہ  طولکرم کے ایک مرد کے علاوہ  الخلیل کا ایک مرد شہری بھی شامل ہے ۔

Tags: فلسطینی وزیر صحتکورونا وائرسمقبوضہ فلسطینمی الکیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.