• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ "بیت المقدس” میں ٹریفک حادثہ ، چار نوجوان جاں بحق تین زخمی

بدھ 18-09-2019
in فلسطین
0
مقبوضہ "بیت المقدس” میں ٹریفک حادثہ ، چار نوجوان جاں بحق تین زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ "بیت المقدس” کے شہر "الخلیل” میں ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائیوں سمیت چار نوجوان جاں بحق، تین زخمی ہوگئے ۔

"فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی” کی جانب سے جاری اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے جنوبی علاقے میں تیرز رفتاری کے باعث پیش آنے والے حادثے میں "بنی نعیم” کے رہائشی دو سگے بھائیوں سمیت چاردوست نجی جمیل راشدی، عامر محمد راشدی ، عبداللہ عطاء اور احمد محمد راشدی جاں بحق ہوگئے جبکہ  تین زخمی ہوگئے ۔

فلسطین ہلال احمر کے ترجمان نےبتایا کہ زخمیوں کو المیزان اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

Tags: "بنی نعیم"الخلیلبیت المقدسفلسطینی ہلال احمر سوسائٹی"
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.