• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے مظاہرے

جمعہ 10-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6010
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سیکڑوں صیہونیوں نے لازمی فوجی سروس کے قانون کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شب ہونے والے اس مظاہرے میں شریک صیہونیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اسرائیلی پولیس نے اٹھارہ صیہونیوں کوگرفتار بھی کیا ہے۔ پچھلے چند روز سے لازمی فوجی سروس پر نہ جانے والے ایک صہیونی کی گرفتاری کے بعد سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مسلسل مظاہرے کیے جارہے ہیں۔

سیکڑوں صیہونیوں نے گزشتہ ہفتے، منگل کو بھی لازمی فوجی سروس کے خلاف، مختلف شہروں میں مظاہرے کیے تھے جس کے دوران اسرائیلی پولیس نے پچاس افراد کو گرفتار بھی کرلیا تھا۔اسرائیل میں مردوں سے دو سال آٹھ ماہ اور خواتین سے دوسال کی جبری فوجی خدمت لی جاتی ہے۔

اسرائیلی ذرائع کاکہنا ہے کہ کہ فلسطینی اور لبنانی مجاہدین کے خوف کی وجہ سے صیہونیوں کو لازمی فوجی سروس میں کوئی دلچپسی نہیں ہے اور ان کی پچاس فی صد تعداد لازمی فوجی سروس پر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.