• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کافلسطینیوں پر بدترین تشدد، متعددکو گرفتارکرلیا

جمعہ 30-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کافلسطینیوں پر بدترین تشدد، متعددکو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض اسرائیلی پولیس  کا مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق علاقے العیسویہ میں گھر گھرتلاشی کے دوران فلسطینیوں پربدترین تشدد متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کےمشرقی علاقے العیسویہ  میں رات گئے گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کرتے ہوئے روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی اس دوران  مزاحمت پر صیہونی پولیس نے متعدد فلسطینیوں پر بدترین تشدد کیا اور 4 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتارکرلیا ۔

صیہونی فوج اور پولیس کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے تقریبا تمام ہی شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک جاری ہے فلسطینیوں کے گھروں  اور املاک کی مسماری،  انتظامی قید کے تحت سالوں بے گناہ فلسطینیوں کی قید نوجوانوں کا اغواء اور قتل عام  جاری ہے گزشتہ 6 ماہ میں صیہونی فوج نےبچوں اور خواتین سمیت  3 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا  ہے ۔

مقامی رہائشیوں نے بتایا ہے کہ صیہونی ریاست روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں  کیلئے مصائب پیداکرنے کے نئے طریقے دریافت کرتے ہیں ان کے غیر انسانی  اقدامات سے فلسطینیوں کی زندگی کو بری طرح متاثر ہورہی ہے اور انکے لیے ناقابل برداشت حالات پیدا کیے ہیں۔

Tags: 3 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا4 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتارکرلیاالعیسویہفلسطینیوں پربدترین تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.