• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ بیت المقدس: قابض فوج کےساتھ جھڑپیں، متعدد فلسطینی نوجوان زخمی

ہفتہ 08-02-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: قابض فوج کےساتھ جھڑپیں، متعدد فلسطینی نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   قابض فوج کا نہتے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا بدترین استعمال جاری ، آنسو گیس اور فائرنگ کے واقعات میں متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح قابض فوج نے مقبوضہ بیت  المقدس کے شہر رام اللہ کے علاقے كفر نعمہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران روایتی لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے ساتھ رہائشیوں کو بلا جواز تشدد کا نشانہ بنایا جس پر فلسطینی نوجوانوں نے  قابض فوج پر پتھراؤ کیا۔

قابض فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل فائرن کیئے  جس کے نیجےمیں   کم سے کم 12 فلسطینی نوجوان زخمی جبکہ دھم گھٹنے کے باعث متعدد کی حالت غیرہوگئی ۔

Tags: پرتشدد جھڑپیںرام اللہفلسطینی زخمیقابض فوجكفر نعمہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.