• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس سے ایک بےگناہ فلسطینی شہری گرفتار

بدھ 11-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس سے ایک بےگناہ فلسطینی شہری گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کے مطابق قابض انٹلیجنس کے ارکان  نے محمد السلفيتی کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ اپنی نوکری سے واپس آرہا تھا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزغاصب صہیونی انٹلیجنس فورس کے ارکان نےمقبوضہ فلسطین میں بیت المقدس  کے علاقے الطور سے تعلق رکھنے والے فلسطینی  نوجوان محمد السلفيتی کو گرفتار کیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض انٹلیجنس کے ارکان  نے محمد السلفی  کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ اپنی نوکری سے واپس آرہا تھا ۔

عینی شاہدین نے مزید بتایا کہ صہیونی اہلکار وں نے نوجوان کو تفتیش کے لئے بیت المقدس کے مغرب میں واقع صہیونی فوج کی قائم کردہ المسکوبیہ حراستی مرکز میں منتقل کردیا  تھا جہاں  سے اب تک اس کی واپسی نہیں ہوسکی ہے ۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست میں قابض حکام نے فلسطینیوں کی زندگی کو مزید تنگ کرنے کے لیے ایسےبہت سے عقوبت خانے اور تفتیشی مراکز قائم کر رکھے ہیں جہاں سے واپسی ناممکن ہوتی ہے اورجن میں قید مظلوم فلسطینیوں کو طرح طرح کی اذیتیں دے کر موت کے منہ میں دھکیل دیا جاتا ہے

Tags: المسکوبیہ حراستی مرکزبیت المقدسصہیونی انٹلیجنس فورسصہیونی ریاستمحمد السلفيتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.