• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مفاہمت اور مذاکرات کے راستے مل نہیں سکتے۔ بردویل

منگل 07-05-2013
in فلسطین
0
plf bardawil 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہنما ڈاکٹر صلاح بردویل نے کہا ہے کہ قومی مفاہمت کی خاطر کوئی عملی کوشش نہیں کی جارہی ہے۔

 

انہوں نے قدس پریس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مفاہمت کے لئے بامقصد مذاکرات صرف باتوں کی حد تک رہے ہیں اور یہ عمل فلسطینی عوام کے اتحاد کے لئے چاہت کا عکاس ہے.

بردویل نے اس صورتحال کا ذمہ دار فلسطینی اتھارٹی کی قابض صیہونی حکام کے ساتھ مذاکرات کی کوششوں کو قرار دیا۔

حماس رہنما نے کہا کہ فلسطینیوں کی آپس میں مفاہمت اور اسرائیلی حکام کے ساتھ مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے خاص طور پر کہ جس وقت اسرائیل فلسطینی عوام سے اپنے لئے جتنی ہوسکے رعایتیں کروانے کی کوشش کررہا ہو

ایک اور موضوع پر بات کرتے ہوئے بردویل نے کہا کہ مسجد اقصیٰ میں جانا جہاد اور مزاحمت کے مترادف ہے۔

حماس رہنما نے اپنی تنظیم کا موقف دہراتے ہوئے کہا کہ مزاحمت ہی حقوق کو واپس لینے کا ذریعہ ہے اور مزید کہا کہ فلسطینی عوام جدوجہد میں مصروف ہیں اور اپنے حقوق کو حاصل کرنے کے لئے جنگ جاری رکھیں گے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.