• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے کے جنین شہر میں اسرائیلی چیک پوسٹ پر فلسطینی مسافر گرفتار

ہفتہ 06-07-2013
in فلسطین
0
plf 6 arrest
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر جنین کے علاقے المنصورہ کالونی میں قائم عسکری چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔

بیس سالہ نوجوان سعد شلبک جنین کی مشرقی کالونی سے تعلق رکھتا تھا۔ اسرائیلی فورسز نے المنصورہ کالونی کے قریب ایک چیک پوسٹ قائم کی اور فلسطینیوں کی گاڑیوں کو روکنا شروع کردیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی اہلکار اس چیک پوسٹ پر چھوٹی عمر کے فلسطینی لڑکوں سے شناخت نامہ طلب کرتے رہے۔ دوسری جانب جنین شہر کے مشرقی گاؤں دیر ابو اضعیف میں بھی ایک چیک پوسٹ قائم کرکے مختلف گاڑیوں کو روک کر ان کے سواروں سے تفتیش کی جاتی رہی تاہم یہاں سے کسی کے گرفتار کیے جانے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.