• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں مسلح افراد اور فلسطینی اتھارٹی کی پولیس میں تصادم

بدھ 29-04-2015
in فلسطین
0
plf clashed-with
0
SHARES
3
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے شمالی شہر نابلس کے مشرق میں واقع بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں موجود مسلح افراد اور عباس ملیشیا کے درمیان تازہ جھڑپیں اور فائرنگ کے تبادلے کی اطلاعات ملی ہیں۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے سوموار کو بلاطہ کیمپ میں دو مطلوب افراد کو حراست میں لینے کے لیے چھاپہ مارا۔ مطلوب دونوں افراد نے ایک سیکیورٹی اہلکار کا اسلحہ چھین رکھا تھا۔ عباس ملیشیا کے چھاپے کے دوران دونوں طرف سے ایک دوسرے پر فائرنگ کی گئی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ کیمپ میں فائرنگ کے واقعے سے کشیدگی پیدا ہوگئی اور شہریوں نے گھروں کے دروازے بندکرنے کے ساتھ ساتھ دکانیں بھی بند کردیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں پہلے بھی کشیدگی دیکھی گئی ہے۔ حال ہی میں کیمپ کے ایک مقامی شہری نے عباس ملیشیا کے ایک اہلکار کا پستول چھین لیا تھا۔ اس نے پستول واپس لینے کی کوشش کی مگر وہ فرار ہوگیا تھا۔ اس کی تلاش اور گرفتاری کے بعد عباس ملیشیا نے کیمپ پردھاوا بول دیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.