• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے میں بس حادثے میں دو اسرائیلی واصل جہنم ، 35 زخمی

پیر 11-02-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
مغربی کنارے میں بس حادثے میں دو اسرائیلی واصل جہنم ، 35 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بس کے حادثے کےنتیجے میں کم سے کم 2 اسرائیلی ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ویب سائیٹ ’’0404 ‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک مسافر بس اور کار میں ہونے والےتصادم میں 2 اسرائیلی ہلاک اور تین درجن زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق مغربی رام اللہ میں بیت حورون صیہونی کالونی میں شاہراہ ’’443‘‘ پر پیش آنے والے حادثے میں دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

تمام زخمیوں کو علاج کے لیے القدس کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ادھر ایک دوسری نیوز ویب سائیٹ ’’مفزاک لایو‘‘ کے مطابق حادثے میں 41 صیہونی آبا کار زخمی ہوئے۔ ان میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے جب کہ پانچ کو دریانے درجے کےزخمی آئے ہیں۔

Tags: اسرائیلبستشویشناکتصادمحادثےخطرےرام اللہصیہونیفلسطینکالونیمسافرہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.