• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

بدھ 13-01-2016
in فلسطین
0
4bhk26593
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان منگل کے دن جھڑپ ہوئي۔ جس کے دوران صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کے اس فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ یہ فلسطینی نوجوان اس وقت صیہونی فوجیوں پر پتھراؤ کر رہا تھا۔ 

مغربی کنارے میں اکتوبر سنہ دو ہزار پندرہ سے شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ کے دوران صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے اب تک ایک سو پچاس سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے جبکہ بہت سے فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.