• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا:یہودیوں کا مسجد پر حملہ، نبی پاک کی شان میں گستاخانہ نعروں کی چاکنگ

منگل 20-12-2011
in فلسطین
0
plf chalking
0
SHARES
0
VIEWS

plf chalking

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کے روز یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں بنی نعیم کے علاقے میں جامع مسجد "صحابہ” میں داخل ہو کر اس کی بے حرمتی کی۔

 

بعد ازاں انتہا پسند یہودیوں نے عبرانی زبان میں مسجد کی بیرونی دیواروں پر اسلام مخالف اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ نعرے تحریر کیے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شرپسند یہودیوں نے مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں مسجد پر حملہ علی الصبح کیا گیا۔ حملے کے بعد مسجد کی بیرونی دیواروں پر عبرانی زبان میں فلسطینیوں اور مسلمانوں کوسنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔
ایک مقامی شہری نے مرکز اطلاعات فلسطین کوبتایا کہ وہ جب جامع مسجد میں صبح کی نمازکی ادائیگی کے لیے گئے۔ انہوں نے مسجد کی دیواروں پرعبرانی میں نعرے تحریرکیے گئے۔ ان گستاخانہ نعروں کے نیچے "یتسہار یوتھ” کے دستخط کیے گئے تھے۔ یتسہار یوتھ الخلیل میں اسی علاقے کی قریب ایک یہودی کالونی کا نام ہے۔
خیال رہے کہ یہودیوں کی جانب سے مسجد پر حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ جب دو روز قبل یہودیوں نے مغربی کنارے اور القدس میں دو مساجد کو آگ لگا کر شہید کر دیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.