• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: یہودی بستی کی توسیع کے لیے فلسطینی اراضی میں کھدائی

بدھ 26-06-2013
in فلسطین
0
plf 1 house
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کا یہودی بستیوں کی تعمیرو توسیع کے شرمناک منصوبے پرعمل درآمد جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل کے جنوب میں "نیگوہوٹ” نامی یہودی کالونی کی توسیع کے لیے صہیونی فوج اور انتظامیہ نے بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینیوں کی اراضی کی کھدائی شروع کر دی ہے۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی فوج نے یہودی کالونی”نیگوہوٹ” کے سامنے کے علاقے میں فلسطینی شہریوں کی ملکیتی اراضی میں کھدائیاں شروع کی ہیں۔ ان کھدائیوں کا مقصد اسی کالونی کو مزید وسعت دیتے ہوئے یہودی آباد کاری کا نیا سلسلہ شروع کرنا ہے۔

عینی شاہدین کا مزید کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے یہ اراضی کئی ماہ قبل فلسطینیوں سے چھین لی تھی۔ اراضی غصب کرنے کے بعد ان کے مالکان اور دیگر مقامی فلسطینیوں کواراضی میں داخلے سے سختی سے منع کردیا گیا تھا۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے کچھ عرصہ قبل مغربی کنارے میں مزید 800 مکانات کی تعمیر کا جو اعلان کیا تھا، اس میں اس کالونی میں مکانات کی تعمیر بھی شامل ہے۔ اس منصوبے پر اب عمل درآمد کا آغاز کردیا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.