• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: ویران علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کی تلاشی کی مہم

جمعرات 01-05-2014
in فلسطین
0
plf israeli army
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے مغرب میں واقع الفوار مہاجر کیمپ اور اس سے ملحقہ حد الفوار کے ویران علاقوں میں تلاشی کی ایک نئی مہم شروع کی ہے۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ بدھ کے روز کم سے کم  30  کے لگ بھگ اسرائیلی فوج کے اہلکار فلسطینیوں کی زرعی اراضی اور ویران علاقوں کی تلاشی کرتے دیکھے گئے۔ ان کی حفاظت پر صہیونی پولیس کے زمینی دستوں کے علاوہ ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے بھی نگرانی کی گئی۔ اس موقع پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا فائرنگ کہاں اور کس پر کی گئی تھی۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ بدھ کو کم سے کم  10  فوجی گاڑیوں پر سوار یہودی فوجی بائی پاس روڈ نمبر ساٹھ پر ایک جگہ اترے اور فلسطینیوں کے کھیتوں میں تلاشی کا عمل شروع کردیا۔ وہ تلاشی کے ساتھ ساتھ علاقے کی تصاویر بھی اتار رہے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.