• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: نئی یہودی کالونی کا افتتاح، فلسطینیوں میں غم وغصہ کی لہر

بدھ 05-02-2014
in فلسطین
0
plf colony
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نےفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں "لیشم” کے نام سے ایک نئی یہودی کالونی کے قیام کے لیے فلسطینیوں کی ہتھیائی گئی اراضی پر کھدائیاں شروع کردی ہیں۔

 

سلفیت سے فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ منگل کے روز اسرائیلی فوج کی موجودگی میں صہیونی حکام نے "لیشم” نامی یہودی کی تعمیر کے لیے کھدائی کا آغاز کیا۔ ذرائع کے مطابق یہ اراضی فلسطینیوں سے غصب کی گئی زرعی اراضی پر بنائی جا رہی ہے۔

فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے امور کے ماہر ممتاز دانشور خالد معالی نے میڈیا کو بتایا کہ صہیونی فوج کی اور دیگر حکام کی جانب سے تازہ کھدائی "دیرسمعان” کے بالمقابل فلسطینی اراضی پر ایک یہودی بستی کے قیام کے لیے ہو رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ "دیرسمعان” تاریخی اہمیت کا حامل قصبہ ہے جو بازنطینی دور حکومت سے تاریخی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ علاقے میں قدیم انسانوں کے ہاتھوں سے تراشے گئے پہاڑی غار موجود ہیں جو بازنطینی دور کے بتائے جاتے ہیں۔

ادھر سلفیت کے ایک دوسرے ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی فوج نئی یہودی کالونی کے قیام اور تعمیرات کے لیے جلد ہی کفر الدیک، دیر بلوط اور مغربی سلفیت کے متعدد علاقوں میں مکانات اور سڑکوں کی تعمیر کے لیے جلد ہی کھدائی کا عمل شروع کرنے والی ہے۔ فلسطینی تجزیہ کار خالد المعالی کا بھی کہنا ہے کہ اسرائیل کی نئی کالونی جس کا افتتاح گذشتہ برس اسرائیلی وز برائے آباد کاری نے کیا تھا کا بیشتر حصہ کفر الدیک کی اراضی پر قائم کیا جا رہا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.