• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: فوجی چوکی اور ملحقہ علاقہ یہودی کالونی میں شامل

منگل 03-06-2014
in فلسطین
0
plf colony
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں یطاء کے مقام پر اسرائیلی فوج کی قائم کردہ ایک چوکی اور اس کے آس پاس کی کئی کینال اراضی ایک یہودی کالونی کا حصہ قرار دے کر اس میں ضم کر دی گئیں ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوجیوں نے "افیگال” نامی فوجی چوکی کو حال ہی میں الخلیل شہر کے جنوب میں واقع یہودی کالونی کا حصہ قرار دیا جس کے بعد وہاں پر یہودیوں کے لیے تعمیرات شروع کردی گئی ہیں۔

مقامی سماجی کارکن راتب الجبور نے میڈیا کو بتایا کہ فوجی چوکی کو یہودی کالونی میں ضم کیے جانے کے بعد یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی اراضی کی کھدائی بھی شروع کردی ہے، جہاں پر کئی رہائشی فلیٹس کی تعمیرات کے لیے تعمیراتی سامان بھی پہنچایا دیا گیا ہے۔

چند روز پیشتر اخبار "ہارٹز” نے اپنی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا تھا کہ صہیونی پراسیکیوٹر جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ جنوبی الخلیل میں سوسیا کے مقام پر ایک فوجی چوکی اور اس کے آس پاس کی اراضی کو ایک یہودی کالونی میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گایا ہے۔ سوسیا فوجی چوکی پر اس وقت بھی سات مکانات موجود ہیں، جنہیں یہودیوں کو رہائش کے لیے فراہم کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.