• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: سلفیت میں یہودی توسیع پسندی میں غیرمعمولی تیزی

اتوار 27-10-2013
in فلسطین
0
plf salfaet
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کی اجازت سے انتہا پسند یہودی مختلف غیرسرکاری تنظیموں کے تعاون سے غیرمعمولی تعمیرات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سلفیت سے فلسطینی شہریوں نے بتایا ہے کہ یہودی آباد کاروں نے ان کی زرعی اراضی پر تعمیرات کا کام تیز کردیا ہے۔ غیر قانونی اور غاصبانہ انداز میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں میں انتہا پسندوں کو صہیونی فوج اور پولیس کی بھی مدد حاصل ہے کیونکہ فلسطینی شہری جب بھی اپنی زرعی زمینوں کی طرف جاتے ہیں تو اسرائیلی فوج انہیں جانے سے روک دیتی ہے۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ سلفیت میں "اورئیل” یہودی کالونی کے اندر اور اس کے باہر یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی اراضی پرمتعدد کئی منزلہ پلازے کھڑے کردیے ہیں۔ تعمیرات کا کام تیزی سے جاری ہے اور زمینوں کے مالکان کو اس طرف جانے سے طاقت کے ذریعے روکا جاتا ہے۔

فلسطین میں یہودی آباد کاری پرنظر رکھنے والے فلسطینی تجزیہ نگار خالد معالی نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں کی تازہ تعمیرات ارئیل عبرانی یونیورسٹی کے قریب جاری ہیں، جہاں کئی منزلہ پلازے کھڑے کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس کالونی میں مجموعی طور پر 12 ہزار یہودی آباد کار آباد ہیں۔ کالونی میں مزید یہودیوں کی آباد کاری کے لیے تعمیراتی کام تیز کردیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.