• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

معذورفلسطینیوں کا مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج

جمعرات 26-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
معذورفلسطینیوں کا مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) معذور فلسطینی شہریوں کا اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے فلسطینی  قانو ن ساز اسمبلی کے سامنے  احتجاجی مظاہرہ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں معذور فلسطینی شہریوں نے صحت کی ناقص صورتحال  پر اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے  احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں معذور فلسطینیوں کا مؤقف تھا کہ جسمانی معذوری کے بعدوہ  اپنے خاندان کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہیں جنہیں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کی جانب سے علاج کی صورت سہولت فراہم کرکے  سہارا دیا جائے  تاکہ  وہ اپنے گھروں کی کفالت کے قابل ہو سکیں ۔

Tags: رام اللہفلسطینی قانون ساز اسمبلیمعذور فلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.