• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی، آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی

جمعہ 10-07-2015
in فلسطین
0
plf palestine
0
SHARES
3
VIEWS

آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے تحت یوم القدس عقیدت و احترام سے منایا گیا، اس سلسلے میں پورے ملک کی طرح صوبہ سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی جلسے منعقد اور ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ مرکزی اجتماع کراچی میں منعقد ہوا۔ جس سے خطاب کے دوران علامہ اظہر حسین نقوی نے کہا کہ مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حقوق کی بحالی کی جدوجہد کو جاری رکھا جائیگا، کیونکہ فلسطینی مسلمان طویل عرصے سے سامراجی شکنجوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جن کی داد رسی کرنیوالا کوئی نہیں ہے، انہوں نے مسلم اور عرب حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ ٹھوس اور عملی اقدامات کے ذریعے قدس کو آزاد کروائیں اور مسلمانوں کو مظالم سے نجات دلائی جائے۔ اجتماع سے صغیر عابد رضوی، سہیل مرزا، سید علی اوسط، حسن صغیر عابدی اور دیگر نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ آج یمن کے نہتے مسلمانوں کو اتحادی افواج نشانہ بنا رہی ہے جبکہ شام، عراق، بحرین، کویت اور سعودی عرب میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے جو کہ بڑا المیہ ہے، حکمرانوں کو اس طرف توجہ دینا ہوگی، بعد ازاں امریکہ و اسرائیل اور اتحادی افواج کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.