• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصری صدرکا ڈاکٹر عزیز دویک کو فون، رہائی اور رمضان المبارک کی مبارکباد

ہفتہ 21-07-2012
in فلسطین
0
plf morsi1
0
SHARES
0
VIEWS

مصر کے ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی نے فلسطینی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر عزیزدویک کو ٹیلیفون کرکے اسرائیلی جیل سے رہائی اور رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد دی ہے۔

ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کوبتایا کہ دونوں رہ نماؤں کے درمیان کچھ دیر ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر فلسطینی اسپیکر ڈاکٹر دویک نے مصری صدر کا ٹیلیفون کرکے رابطہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ عرب ممالک میں مصری قیادت مسئلہ فلسطین کی حمایت میں ایک نمونے کے طورپر پیش کی جائے گی۔

ڈاکٹر محمد مرسی نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ڈاکٹر عزیز دویک کی صہیونی جیل سے رہائی پر خوشی ہے اور اس پرپوری فلسطینی قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کو صہیونی فوج نے جمعرات کو رہا کردیا تھا۔ انہیں ایک سال قبل انتظامی حراست میں لیا گیا تھا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.