• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصری انقلابی جماعتوں کا اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے دھرنا

منگل 07-08-2012
in فلسطین
0
plf misr revolution
0
SHARES
0
VIEWS

 

صحرائے سینا میں رفح کراسنگ کے قریب ایک حملے میں 16 مصری فوجیوں کی شہادت اور 07 کے زخمی ہونے کے بعد مصر میں اسرائیل کے خلاف ایک بار پھر احتجاج شروع ہوگیا ہے۔

مصری انقلابی جماعتوں نے پیر کی شام سے منگل کی صبح تک احتجاجی دھرنا دیا۔ سیکڑوں افراد نے اسرائیلی سفارت کار یعقوب امیتائی کے گھر کے سامنے انہیں مصر سے دربدر کرنے اور اسرائیلی سفارت خانے کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ تحریک ’’نوجوان 06 اپریل‘‘ کے ایک سرگرم کارکن نے بتایا کہ ان کی تنظیم نے دیگر انقلابی جماعتوں کے تعاون سے اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے بھرپور احتجاج کیا، کارکن صبح سحری تک صہیونی سفیر کے گھر کے سامنے دھرنا دیے بیٹھے رہے۔ دھرنے کے شرکاء نے سحری کھانے کے ساتھ ساتھ فجر کی نماز بھی سفارت خانے کے سامنے ادا کی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.