• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصر کی طرز پر اردن کی سرحد سے متصل اسرائیلی کنکریٹ دیوار کا منصوبہ

جمعرات 05-12-2013
in فلسطین
0
plf egypt
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے مصرکی سرحد سے متصل کنکریٹ دیوار کی طرح اب اردن کی سرحد سے متصل سرحد پر بھی ایک مضبوط دیوار کی تعمیرکا منصوبہ تیار کرلیا ہے، اس منصوبے پر جلد ہی عمل درآمد شروع کردیا جائے گا۔

اسرائیل کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے اخبار "معاریف” کو بتایا کہ اردنی سرحد سے متصل علاقوں پر کنکریٹ کی ایک مضبوط دیوار کی تعمیر کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے، اس پر جلد ہی کام شروع کیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی فوجی عہدیدار کنرل عیرن اوفیر نے بتایا کہ مصرکی سرحد پرزیر تعمیر کنکریٹ کی دیوار اسرائیل کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لیے دیواروں کی تعمیر کا یہ آخری منصوبہ نہیں بلکہ اب اردن کی سرحد کے ساتھ بھی دیوار کی تعمیرشروع کی جا رہی ہے۔انہوںنے کہا کہ اردن کے علاوہ بھی سرحدی علاقوں میں دیواروں کی تعمیرات کے منصوبے زیرغور ہیں تاہم انہوں نے دوسرے علاقوں کی دیواروں کی اسکیموں کی نشاندہی نہیں کی۔

ایک سوال کے جواب میں صہیونی فوجی عہدیدار نے بتایا کہ مصرکی سرحد سے متصل علاقے میں شمالی رفح سے ایلات شہر تک  245  کلومیٹر طویل دیوار کا منصوبہ روبہ عمل ہے جس پر ڈیڑھ ارب شیکل کی لاگت آئے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.