• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجداقصیٰ کو صیہونی سے بچانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، عکرمہ صبری

ہفتہ 05-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسجداقصیٰ کے خطیب و امام کا کہنا ہے کہ القدس قضیہ فلسطین کا مرکزی مسئلہ ہے، القدس کے بغیر فلسطینی مملکت کا کوئی وجود نہیں۔

مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ بیروت میں‌ ہونے والی کل جماعتی فلسطین کانفرنس  پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  فلسطینی قوم کو بہت زیادہ تواقعات وابستہ ہیں القدس کو یہودیانے کی سازشوں سے بچانے اور مقدس مقامات کےدفاع کے لیے فوری اور عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

الشیخ صبری نے مزید کہا کہ فلسطینی قوتوں کی جانب سے القدس میں تعلیم، صحت اور ہاؤسنگ کے شعبوں میں مقامی فلسطینی آبادی کو مدد اور تعاون کی ضرورت ہے القدس کے اداروں کی مدد مقامی فلسطینی آبادی کی قابض صہیونی دشمن کے جرائم کے خلاف ثابت قدمی، زندگی کی بنیادی ضروریات کے حصول اوراسرائیلی دشمن کی طرف سے لاحق خطرات کے تدارک میں مدد مل سکتی ہے۔

فلسطینی عالم دین کا کہنا تھا کہ القدس قضیہ فلسطین کا مرکزی مسئلہ ہے۔ القدس کے بغیر فلسطینی مملکت کا کوئی وجود نہیں۔ انہوں نے القدس کے حوالے سے بیروت کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں اور اعلانات پرعمل درآمد پر زور دیا۔

Tags: "مسجداقصیٰ"القدسامن کانفرنسبیروتصیہونی ریاستعکرمہ صبری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.