• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی کی حفاظت کرنے والی فورسز کی تعداد میں اضافہ

بدھ 30-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0834
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اردن کی وزارت اوقاف نے مسجد الاقصی کی حفاظت کرنے والی فورسز کی تعداد میں مزید 53 افراد کا اضافہ کیا ہے۔

اردن کی وزارت اوقاف نے یہ اقدام مسجد الاقصی کے خلاف یہودیوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے کیا ہے کیونکہ مختلف یہودی بستیوں سے تعلق رکھنے والے یہودی ہرروز مختلف بہانوں سے مسجد الاقصی پر حملے کرتے ہیں۔
مسجد الاقصی پر حملہ کرنے والی یہودیوں کو اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی حاصل ہوتی ہیں اور حملے کے وقت اسرائیلی فوجی انہیں سیکورٹی بھی فراہم کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ گذشتہ کچھ عرصے سے مسجد الاقصی پر یہودیوں کے حملوں میں شدت آئی ہے۔
تقریبا ہر روز مختلف یہودی بستیوں سے آئے ہوئے یہودی عبادت کے بہانے مسجد الاقصی میں داخل ہوتے ہیں ان کے ان حملوں کا مقصد مسلمانوں کے قبلہ اوّل کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.