• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا ایک بار پھر حملہ کردیا

بدھ 06-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0918
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی انتہا پسندوں نے بدھ کو صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کر کے اس مقدس مقام کی ایک بار پھر بے حرمتی کی۔ صیہونی انتہا پسندوں نے مسجد الاقصی کے اندر فلسطینیوں پر بھی حملہ کیا جس کے بعد صیہونیوں اور فلسطینیوں میں شدید جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں اور صیہونی فوجیوں کے بار بار کے حملوں کی وجہ سے ہی فلسطینی مسلمانوں نے گذشتہ برس اکتوبر سے تحریک انتفاضہ قدس شروع کی ہے جس میں اب تک صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دو سو بیس فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ اس درمیان صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور بیت المقدس میں بیس سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.