• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصیٰ پر صیہونی وزراء کے دھاوے مذہبی جنگ کا آغاز ہے، حماس

فلسطینی عوام مسجد اقصیٰ کے تشخص کا دفاع کریں گے اور قربانیوں کی پرواہ کیے بغیر اس کے اسلامی اور عرب تشخص کا تحفظ کریں گے

جمعہ 28-07-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صیہونی وزراء کے دھاوے مذہبی جنگ کا آغاز ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسجد اقصیٰ پر حملے تمام فلسطینی عوام، عرب اور اسلامی دنیا کے ساتھ ساتھ تمام دنیا کے آزاد لوگوں کے جذبات کو مشتعل کرتی ہے اور مقبول عرب نظام کے لیے صیہونی ریاست اسرائیل کی نفرت کا اظہار ہے۔

فسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کےمظالم کے خلاف مسلح جدوجہد کرنےو الے تحریک اسلامی تنظیم  مزاحمت حماس کے ترجمان حازم قاسم نے دشمن صہیونی حکومت کے آباد کاروں اور وزراء کی طرف سے مسجد اقصی میں مسلسل دراندازی کو بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے خلاف شروع کی گئی مذہبی جنگ میں خطرناک اضافہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دراندازی تمام فلسطینی عوام، عرب اور اسلامی دنیا کے ساتھ ساتھ تمام دنیا کے آزاد لوگوں کے جذبات کو مشتعل کرتی ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام مسجد اقصیٰ کے تشخص کا دفاع کریں گے اور قربانیوں کی پرواہ کیے بغیر اس کے اسلامی اور عرب تشخص کا تحفظ کریں گے ” "مسجد اقصیٰ ہمیشہ سے انقلابات کا محرک رہی ہے۔” انہوں نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ فلسطینی عوام صہیونی دشمن کے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور کہا کہ تاریخ اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ہمارے بہادر عوام اپنے مقامات مقدسہ کے خلاف غاصبانہ قبضے اور جرائم کو نظر انداز نہیں کرتے۔

Tags: اسرائیلیایتمار   بن گویرصیہونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.