• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصی کے ڈائریکٹر شیخ ناجح بکیرات کا بیٹا گرفتار

منگل 07-05-2013
in فلسطین
0
plf 7 bakerat
0
SHARES
0
VIEWS
 اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصی کے ڈائریکٹر شیخ ناجح بکیرات کے بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔ منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے گاؤں ’’صور باھر‘‘ پر ایک چھاپہ مار کارروائی کرکے بیس سالہ داد کو حراست میں لیا گیا۔
 
 
’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے خصوصی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے اس گاؤں میں گھس کر شیخ بکیرات کے گھر پر دھاوا بولا، دیر تک تلاشی لینے اور سامان کی توڑ پھوڑ کرنے کے بعد داؤد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔
 
 خیال رہے کہ اسرائیلی پولیس نے اسی ٹاؤن سے ایک ہفتہ قبل دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا تھا، ایک نوجوان کا تعلق عطون خاندان جبکہ دوسرے کا عفانہ خاندان سے تھا۔ 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.