• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی ،عبادت کی آڑ میں یہودی شرپسندوں کی رقص موسیقی

بدھ 09-12-2015
in فلسطین
0
Hebron Mosque
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع تاریخی فلسطینی جامع مسجد الابراہیمی ان دنوں یہودی انتہا پسندوں کے نرغےمیں ہے۔ یہودی شرپسند عبادت کی آڑ میں مسجد میں داخل ہوکر نہ صرف غل غپاڑہ کرتے ہیں بلکہ مقدس مقام کی کھلے عام بے حرمتی کے مرتکب ہو رہےہیں۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز اور اس سے پیوستہ شب کو یہودی آباد کار مسجد ابراہیمی میں گھس کر بے حرمتی کرتےرہے۔ یہودیوں نے عبادت کی آڑ میں مسجد ابراہیمی رقص موسیقی کی محافل منعقد کیں، تالیاں بجاتے اور فلسطینیوں، مسلمانوں اور عربوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگاتے رہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی شرپسند مسجد ابراہیمی کے اندر اور پرانے الخلیل شہر کی گلیوں میں پولیس کی سیکیورٹی میں گھومتے اور فلسطینی اور عرب مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔

رپورٹ میں بتایا کہ مسجد میں اذان کے اوقات میں یہودیوں کا شور غل غیرمعمولی حد تک بڑھ جاتا تھا۔ یہودیوں نے مسجد مغرب اور عشاء کی نمازوں کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو بھی زدو کوب کیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں کو مذہبی تعلیمات کے بارے میں بریفنگ دینے کے لیے انتہا پسند یہودی ’’یہودا گلیک‘‘ بھی وہاں موجود تھا جو آدھی رات تک یہودیوں کے ساتھ رہا۔ اس موقع پر یہودیوں نے مذہبی تہوار’’سبت النور‘‘ کی مناسبت سے مسجد ابراہیمی میں شمعیں بھی روشن کیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.