• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا:اردن

منگل 20-03-2012
in فلسطین
0
plf solve_palestine
0
SHARES
0
VIEWS

plf solve_palestine

اردن نے عالمی برادری اور بڑی طاقتوں پر زوردیا ہے کہ وہ اسرائیل پردباؤ ڈال کر مقبوضہ علاقوں کا قبضہ ختم کرائیں اور فلسطینی قوم کے لیے ان کی آزاد اور خود مختار ریاست کےقیام کی راہ ہموار کریں۔

 

عمان کا کہنا ہے جب تک مسئلہ فلسطین کا کوئی منصفانہ حل نہیں نکال لیا جاتا دنیامیں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ میں اردن کے مستقل مندوب ڈاکٹر رجب السقیری نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو ان کی منشاء کے مطابق حق خود ارادیت دینے تک دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ دنیا کی دیگر اقوام کی طرح مظلوم فلسطینی قوم کو بھی اپنی الگ ریاست بنانے اوراپنی مرضی کے مطابق تعمیرو ترقی کرنے کاحق حاصل ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی روک تھام ضروری ہے کیونکہ خطے میں قیام امن کی مساعی میں صہیونی جارحیت بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیرعالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
السقیری کہہ رہے تھے کہ مسئلہ فلسطین عالمی امن کا مرکزی اور محوری نکتہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حق نہ صرف خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ضروری ہے بلکہ یہ پوری دنیا کے امن کے لیے لازمی ہے۔

 

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.