• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسئلہ فلسطین عرب خطے کا سرفہرست مسئلہ ہے، کویتی وزیرخارجہ

کویت نے صیہونی جرائم کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست جمع کرائی ہےتاکہ اسرائیلی خلاف ورزیوں کے مضمرات کے بارے میں مشاورت کی جا سکے۔

جمعہ 08-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین عرب خطے کا سرفہرست مسئلہ ہے، کویتی وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی بے دریغ جارحیت میں اضافے اور مسجد  اقصیٰ  میں روزانہ کی دراندازی ناقابل قبول ہے ۔

گذشتہ روز  وزارتی سطح پر ہونے والے عرب لیگ کی کونسل کے 160ویں اجلاس میں  کے دوران فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے خلیجی ریاست کویت کے وزیر خارجہ الشیخ سالم الصباح  نے کہا کہ کویت فلسطینی قوم کے نصب العین کی حمایت کے اصولی موقف پر قائم رہے گا۔

الصباح نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ ہمارے عرب خطے کے مسائل میں سرفہرست ہے، خاص طور پر برادر فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی دریغ جارحیت میں اضافے اور مسجد  اقصیٰ میں روزانہ کی دراندازی تسلسل سے جاری ہے۔ ایسے میں کویت فلسطینیوں اور مسجد اقصیٰ کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کویت نے عالمی عدالت انصاف میں ایک تحریری درخواست جمع کرائی ہے تاکہ عدالت فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی قابض ریاست کی خلاف ورزیوں کے مضمرات کے بارے میں مشاورت کی جا سکے۔

Tags: اسرائیلیالشیخ سالم الصباحصیہونیفلسطینیمسئلہ فلسطینمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.