• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمت کاروں کا بڑا حملہ، اسرائیلی ٹینک تباہ، متعدد فوجی جہنم واصل

حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جس میں 6 اسرائیلی فوجیوں کی موت ہوئی، 2 گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئیں

پیر 13-11-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا بڑا حملہ، اسرائیلی ٹینک تباہ، متعدد فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )   فلسطینی جانبازوں نے گھات لگاکر صیہونی فوج پر حملہ کیا  اور بڑی تعداد میں اسرائیلی ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور بلڈوزر کو تباہ و برباد کر دیا گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کے  عبرانی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ آج اسرائیلی فوج کو دو مختلف مقامات پر بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ذرائع کے مطابق  مشرقی سرحد پر حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کو  بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جس میں کم سے کم چھ اسرائیلی فوجیوں کی موت ہوئی جبکہ دو فوجی گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئیں دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں نے  غزہ میں الشفاء ہسپتال کے قریب  گھات لگاکر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا  جس میں  بڑی تعداد میں اسرائیلی ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور بلڈوزر کو تباہ و برباد کر دیا گیا تاہم اس حملے میں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت غزہ میں ہونے والےبھاری جانی اور مالی نقصان کو دنیا سے چھپا رہی ہے ، ذرائع  کا کہنا ہے کہ الشفا اسپتال کے قریب ہونےوالے حملے میں کم سے کم 15 اسرائیلی فوجی جہنم واصل ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیالشفاحزب اللہصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.