• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس کی تین روزہ سرکاری دورے پر تیونس آمد

بدھ 13-05-2015
in فلسطین
0
plf official-visit
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کل منگل کو تین روزہ سرکاری دورے پر افریقا کے عرب ملک تیونس پہنچے ہیں جہاں وہ تیونسی صدر الباجی قاید السبسی سمیت سیاسی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

خبر رساں ایجنسی’’وفا‘‘ کے مطابق محمود عباس منگل کو تیونس کے تین روزہ دورے پر دارالحکومت تیونسیہ میں واقع قرطاج بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے جہاں تیونسی وزیرخاجہ الطیب بکوش اور کئی دوسرے اہم حکومتی عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔

محمود عباس اپنے تین روزہ دورے کے اختتام کے بعد جمعرات کی شام اٹلی روانہ ہوں گے جہاں وہ اطالوی صدر اور وزیراعظم سے مسئلہ فلسطین کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

محمود عباس اٹلی میں موجود دو فلسطینی راھبات ماری الفونسین غطاس اور مریم لیسوع المصلوب بواردی سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.