• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس کی امریکا میں تین مسلمانوں کے قتل کی مذمت

ہفتہ 14-02-2015
in فلسطین
0
plf Mehmod-condemn
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اپنے ایک بیان میں امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں تین مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے سفاکانہ کارروائی قرار دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صدر محمود عباس نے اپنے شمالی کیرولینا میں ایک جنونی شخص کی فائرنگ سے تین مسلمانوں کے قتل پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ انہوں ںے متاثرہ خاندان کے سربراہ محمد صالحہ ابو یوسف سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے ان کے بیٹیوں اور داماد کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔

صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ شمالی کیرولینا کے واقعے پر تمام فلسطینی دکھی ہیں۔ وہ اپنی طرف سے اور پوری فلسطینی قوم کی طرف سے اس واقعے کی مذمت کرتے کے ساتھ ساتھ اس کی جلد از جلد تحقیقات کا بھی مطالبہ کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ایک جنونی شخص نے گھر میں گھس کر تین مسلمانوں کو قتل کردیا تھا۔ مقتولین میں ایک مرد، اس کی اہلیہ اور ایک سالی شامل ہیں۔ تینوں فلسطینی اور شامی نژاد بھی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.