• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

"محمود عباس” کا ملک واپسی پر عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 28-09-2019
in پی ایل او, غزہ, فلسطین
0
"محمود عباس” کا ملک واپسی پر عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی اتھارٹی کے صدر "محمود عباس” نے کہا ہے کہ  وہ اپنے ملک واپس پہنچ  کر "غزہ” ، مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان کریں گے۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  فلسطینی اتھارٹی کے صدر "محمود عباس” نے "اقوام متحدہ” اور دیگر متعلقہ بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ ان انتخابات کے انعقاد کی نگرانی کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی دوسری جماعت انتخابات کے اعلان کو روکنے کی کوشش کرے گی تو اس کی پوری طرح ذمہ دار ہوگی.

صدر محمودعباس کے اعلان کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ نے آج  ایک بار پھر فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اس نے 8 جماعتوں کی طرف سے پیش کردہ مصالحتی تجاویز قبول کرلی ہیں۔حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں میں پائی جانے والی تقسیم کو ختم کرکےقومی اتحاد کی فضاء میں قومی حکومت کی تشکیل وقت کی ضرورت ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں پارلیمانی، بلدیاتی اور صدارتی انتخابات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

Tags: الیکشن کا اعلانانتخاباتحماسغزہمحمود عباسمقبوضہ بیت المقدس میں انتخابات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.