• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس کا اسرائیلی صدرکو فون، صحت یابی پر مبارکباد

اتوار 13-05-2012
in فلسطین
0
plf telephone
0
SHARES
0
VIEWS

plf telephone

انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے اپنے اسرائیلی ہم منصب شمعون پیرز سےٹیلیفون کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور دل کی کامیاب سرجری کے بعد صحت یاب ہونے پرمبارک دی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق میڈیا میں آنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ صدر محمود عباس نے ہفتے کی شام اسرائیلی صدر شمعون پیرز سے ٹیلیفون پرتبادلہ خیال کیا۔ اس دوران صدر عباس نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کی سرجری کے بعد صحت یابی پر عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

خیال رہے کہ 83 سالہ شمعون پیریز کو گذشتہ جمعہ کو”تل الربیع”(تل ابیب کے ایک سرکاری اسپتال میں کینیڈا سے واپسی کے فوری بعد منتقل کیاگیا تھا۔ ان کے جگرمیں اچانک تکلیف ہوئی تھی جس پران کے جگرکی سرجری کی گئی تھی۔ صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیلی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پربات چیت ایک ایسے وقت میں کی ہے جب اسرائیل کی جیلوں میں فلسطینی اسیران بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھوک ہڑتال کے باعث کئی اسیران کی حالت خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتالوں میں منتقل کیاگیا ہے، جن میں سے بعض کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ صدر محمود عباس نے اپنے ان آزادی کے ہیروز کی صحت یابی کے بارے میں کوئی رابطہ کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.