• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس نے فاروق قدومی کو فتح کی چیئرمین شپ کے عہدے سے برطرف کر دیا

جمعہ 04-09-2009
in فلسطین
0
farooq
0
SHARES
0
VIEWS

farooq فلسطین میں غیر آئینی صدر محمود عباس نے اپنی جماعت فتح کے سیاسی شعبے کے چیئرمین فاروق قدومی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

 

 

 

عرب نشریاتی ادارے "الجزیرہ” کی ویب سائٹ پرجاری کی گئی ایک رپورٹ میں باوثوق فلسطینی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہےکہ محمود عباس نے گذشتہ ماہ کے آخر میں فتح کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کواپنے فیصلے سے مطلع کرتے ہوئے کہ تھا کہ وہ قدومی سے سیاسی شعبے کی سربراہی لے کر اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ صدرکے اس فیصلے پر ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن عبدالرحیم ملوح نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا اور صدر سے کہا کہ وہ ایگزیکٹو کمیٹی کو ایک طرف رکھ کر فیصلے نہ کریں، اس پر صدر نے انہیں سخت سرزنش کی اور کہا کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر ہیں، انہیں کسی شخص کی تقرری اور معزولی کا اختیار ہے، فتح کی ایگزیکٹو کمیٹی کو ان کے فیصلے قبول کرنا ہوں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.