• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات کی ناکامی کا سبب اسرائیل ہے: حسنی مبارک

بدھ 19-08-2009
in فلسطین
0
husni
0
SHARES
0
VIEWS

husni مصر کے صدر حسنی مبارک نے اسرائیلی اور فلسطینی جماعتوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاملات میں ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے-

 حسنی مبارک نے امریکی ٹی وی سے انٹرویو میں واضح کیا کہ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پانے کے قریب تھا کہ صہیونی حکومت نے اپنی شرائط میں اضافہ کردیا- حسنی مبارک نے کہا اسرائیلی یرغمالی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے مصر نے بہت سنجیدہ کوششیں کیں- یہ کوششیں کامیابی کے قریب تھیں اور معاہدے پر دستخط ہونے والے تھے کہ اچانک اسرائیل نے اپنی شرائط بڑھا دیں- مصری صدر نے مزید کہا کہ وہ فلسطینی اتھارٹی اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لیے کوششیں کررہے ہیں لیکن بیرونی مداخلت کی وجہ سے مصالحت میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں- حماس اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان مصالحت کے بغیر علاقے میں امن قائم نہیں ہوسکتا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.