• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قومی حکومت کو حتمی شکل دینے کے لیے ھنیہ، محمود عباس میں رابطہ

جمعرات 29-05-2014
in فلسطین
0
plf contact
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں قومی عبوری حکومت کی تشکیل سے قبل فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سبکدوش وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ہے۔

 

مقامی خبر رساں ایجنسی "صفا” کے مطابق حماس اور الفتح کی قیادت کے اجلاس کے بعد حماس کے سبکدوش وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے قومی حکومت کو حتمی شکل دینے کے لیے صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماؤں نے مذاکرات کے دوران وزارتوں کی تقسیم کے فارمولے پر اتفاق کیا۔ انہیں مذاکرات کی روشنی میں صدر عباس آج جمعرات کو قومی حکومت کی تشکیل کا اعلان کریں گے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.