• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قطر کےفلمی مقابلےمیں فلسطینی طلباء نے میدان مارلیا

پیر 09-12-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
قطر کےفلمی مقابلےمیں فلسطینی طلباء نے میدان مارلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   فلسطینی طلباء نے قطر میں منعقدہ ورلڈ سائنس اولمپک فلمی مقابلے میں  تعلیمی کے شعور کو بیدار کرنے میں مددگار دستاویزی فلم تیار کرکے 70 ممالک کے کے طلباء کو شکست دیتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

وزارت تعلیم کے ایک بیان کے مطابق قطر میں منعقدہ ورلڈ سائنس اولمپک فلمی مقابلے میں تعلیمی نگرانوں کی سربراہی میں فلسطینی طلباء جن میں عہد العارضہ ،میرا عمار ، تالہ فہد ، رائق غانم ، مصطفیٰ صنوبر ، عبد الرحمن شفیع، مراد عبد الغنی ، احمد جابر اور فیاح البحش شامل تھےان کی تیار کردہ  "پائیدار ترقی” کے عنوان سے بننے والی دستاویزی فلم نے  تعلیمی فلموں کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے 70 ممالک کے طلباء کو شکست دیتے ہوئے ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

قطر کے دارالحکومت میں ہونے والے اس اولمپکس میں اب سائنس  کے شعباجات (بیالوجی ، فزکس اور کیمسٹری)  میں مقابلے جاری ہیں جو دسمبر کی 12 تاریخ تک جاری رہیں گے

واضح رہے کہ آنے والے دنوں میں فلسطینی ٹیم اس اولمپکس کے اندر سائنس مقابلوں میں حصہ لے گی۔

Tags: فلسطینی طلباءقطر کےفلمی مقابلےورلڈ سائنس اولمپک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.