• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قطر کا غزہ میں بجلی بحران کے حل کےلئے ماہرین بھیجنے کا اعلان

بدھ 29-05-2019
in فلسطین
0
قطر کا غزہ میں بجلی بحران کے حل کےلئے ماہرین بھیجنے کا اعلان
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎فلسطین میں قطر کے سفیر اور غزہ میں‌ بحالی کمیٹی کے چیئرمین محمد العمادی نے کہا ہے کہ قطری ماہرین کی ٹیم جلد ہی غزہ کی پٹی کا دورہ کرے گی تاکہ غزہ کے عوام کو درپیش توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مددفراہم کرنے کے ساتھ اسرائیل سے بجلی کے حصول کے لئے سپلائی لائن کو فعال بنانے کے لیے اقدامات کئے جا سکیں۔تفصیلات کے مطابق دوحہ میں ایک بیان میں قطری سفیر کاکہنا تھا کہ قطری ماہرین کی ٹیم عید الفطر کے بعد براہ راست غزہ کا دورہ کرے گی تاکہ بجلی کی لائن کو فعال حالات میں‌ لایا جاسکے، ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں توانائی کے بحران کے حل کی کوشش امیر قطر کی طرف سے فلسطینیوں کو دی جانے والی امداد کا حصہ ہے۔ امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے فلسطینی قوم کے لیے 40 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم کی منظوری دی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.